انتہائی اہم مختصر سوالات
1) . دین اسلام کے آغاز میں بی کریم یا یہ صحابہ
کو کسی تعلیم دیتے تھے؟
2) . جامعہ ازہر سے کیا مراد ہے؟
3) امام غزالی پر چار جملے تحریر کیجئے۔
4) . ابن خلدون کے نزدیک طبعی یا عقلی اور نقلی
علوم میں کیا فرق ہے ؟
5) . اللہ تعالی نے دنیا میں انبیا کیوں بھیجے ؟
6) . اسلامی تاریخ میں پہلا باقاعدہ مدرسہ کون
سا تھا؟ اس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
7) . امام غزالی کے نزدیک فرض کفایہ سے کیا مراد
ہے ؟
8) . طلبہ کے لئے ابن سینا کی کیا ہدایات ہو سکتی
ہیں ؟
9) مدارس سے کیا مراد ہے ؟ ماضی میں مدارس کی
کیا اہمیت تھی ؟
10) .امام غزالی کے نزدیک کونسی تعلیم اچھی تعلیم
کہلاتی ہے؟
11). علامہ زرنوحی کے تعلیمی تصورات کیا تھے ؟
12) امام غزالی کے نزدیک تدریج سے کیا مراد ہے؟
13) . ابن خلدون کی فن سیکھنے کے بارے میں کیا
رائے ہے؟
14) . ابن سینا نے علوم کو کن مدارج میں تقسیم کیا
ہے ؟
15) امام غزالی کے تعلیمی تصورات مختصر بیان کریں۔
16) تعلیم تخلیق و اجتہاد کی صلاحیتوں کی نشو و
نما ہے۔ مختصر بیان کریں۔
17) . علامہ زر نوحی تعلیم کے حصول میں صبر و
تحمل کو کیا اہمیت دیتے ہیں ؟
18) .خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں تعلیم کیسے
عام ہوئی ؟
19) قبا میں کہاں مدرسہ قائم کیا گیا ؟
20) حضرت آدم کو کون سے دو علوم سیکھائے گئے ؟
21) مقدمه ابن خلدون کے موضوعات کیا ہیں ؟
22) . ابن سینا کی کتاب الشفا کے بارے میں آپ کیا
جانتے ہیں؟
23) بر صغیر میں مسلمانوں کے دور حکومت میں تعلیمی
جائزے کا کیا نظام تھا؟
24) . مکتب سے کیا مراد ہے ؟ ماضی میں مکتب کی کیا
اہمیت تھی ؟
25) . علامه ابن خلدون کاروزگار کا ذریعہ کیا
تھا؟
26) . خلفائے راشدین کے دور میں تعلیم کی صورت
حال کیسی رہی؟
27) . امام غزالی کے نزدیک علوم محمود اور علم
مذموم کے درمیان میں کیا فرق ہے ؟
28) . ابن خلدون کے کوئی سے تین مقاصدے تعلیم بیان
کریں۔
29) . امام غزالی کے نزدیک تعلیم کا پہلا اور اولین
مقصد کیا ہے ؟
30) . علامہ ابن خلدون کی شہرت کی اصل وجہ کیا ہے
؟
31) . ابن سینا علم و عمل میں ہم آہنگی کو ضروری
کیوں قرار دیتے ہیں ؟
32) . حلقہ کسی قسم کی تعلیمی درسگاہ ہوتی تھی؟
33) . امام غزالی کے نزدیک آداب معلم کون کون سے
ہیں؟ صرف تین کا ذکر کریں۔
34) . ابن خلدون تعلیم کے لئے طلبہ کو سزا دینے
کے خلاف کیوں تھے ؟
35) . بر صغیر میں مسلمان حکمرانوں کی تعلیمی
خدمات بیان کریں۔
36) . امام غزالی کے نزدیک تعلیم کا دوسرا بڑا
مقصد کیا ہے؟
37) مغربی مفکرین تعلیم اور امام غزالی کے طریقہ
ہائے تدریس میں کیا یکسانیت ہے ؟
38) . تعلیم اللہ تعالی کی معرفت کا حصول ہے۔ اس
سلسے میں ابن خلدون کی کیا رائے ہے؟
39) . تعلیم المتعلم اور طریق المتعلم پر مختصر
نوٹ لکھیں۔
40) . امام غزالیکے نزدیک تعلیم کا تیسرا بڑا
مقصد کیا ہے ؟
41) . ابن خلدون تدریس میں طلبہ کی سہولت کو کیوں
ضروری سمجھتے ہیں؟
42) . تعلیم انسان کی طبعی ضرورت ہے۔ مختصر ابیان
کریں۔
43) . ابن سینا لذتوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
44) . تعلیم غور و فکر کی صلاحیت کی نشو و نما کا
نام ہے۔ مختصر بیان کریں۔
45) . علامہ زرنوحی کی نظر میں مطالعہ کے لئے
مناسب وقت کون سا ہے؟
46) کو سنا دو کو صفہ میں فرق کیے۔
47) . محمد عادل شاہ کیوں مشہور ہوئے ؟
48) . امام غزالی کا نظریہ سزا تحریر کیجئے۔
49) . دارار تم سے کیا مراد ہے ؟
50) . فرض عین اور فرض کفایہ میں کیا فرق ہے ؟
51) . ابن خلدون کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات
لکھیے۔
52) . علامہ زرنوجی کے نزدیک مطالعے میں اعتدال کیوں
ضروری ہے ؟
53) دو تدریسی طریقوں کے نام لکھیں
54) . چارلس گرانٹ نے برطانوی حکومت کو کون سے دو
مشورے دیے۔ تحریر کیجئے۔
55) . ایسٹ انڈیا کمپنی کی تعلیمی سر گرمیوں پر
مسلمانوں اور ہندوؤں کارد عمل کیا تھا؟
56) بینٹنگ ریزولیوشن سے کیا مراد ہے؟
57) . تحریک علی گڑھ کی چار تعلیمی خدمات بیان کریں۔
58) 1765. سے قبل ایسٹ انڈیا کمپنی نے عیسائیت کو
کیسے فروغ دیا؟
59) . ووڈرز پیچ 1854ء سے کیا مراد ہے؟
60) . اردو زبان کے فروغ میں تحریک علی گڑھ کا کیا
کردا ہے ؟
61) . سارجنٹ رپورٹ کے کوئی سے تین نکات تحریر کریں۔
62) . بر صغیر میں انگریزوں کے نظام حکومت میں
نظام تعلیم میں امتحانات کو کیا اہمیت حاصل تھی ؟
63) . دار العلوم دیو بند کے پہلے سر براہ کون
تھے ؟
64) 1813. کے چار ٹرایکٹ کی نمایاں دو دفعات بیان
کریں۔
65) . دوڈا پیچ 1854ء کے تحت گرانٹس ان ایڈ سے کیا
مراد تھا؟
66) . بر صغیر کا نظام تعلیم برطانیہ میں رائج
نظام تعلیم سے کیسے مختلف تھا؟
67) تحریک دیو بند کا بنیادی مقصد کیا تھا؟
68) . سر چارلس ووڈ کا 1854ء کاڈ پیچ (مراسلہ )
تعلیمی نظام میں کیا تبدیلیاں لا یا ؟
69) . ہندوستان میں مسلمانوں کے نظام تعلیم کے
بارے میں دو نکات لکھیں۔
70) . امام غزالی کے نزدیک متعلم کے کون کون سے
آداب ہیں؟ تین کا ذکر کریں۔
71) . ابن سینا کے حکمت تدریس کے بارے میں آپ کیا
کہیں گے ؟
72) . مدرسہ نظامیہ بغداد کی تعلیمی خدمات بیان
کریں۔
73) . علامہ ابن خلدون کے تعلیمی نظریات پر مختصر
روشنی ڈالیں۔
74) . علامہ زر نوحی کے نزدیک مقاصد تعلیم کیا ہیں
؟ کوئی سے دو بیان کریں۔
75) . ابن خلدون کے نزدیک حصول علم کے لئے سفر کی
کیا اہمیت ہے؟
76) . امام غزالی کے بزد یک بچوں کے لئے سبق آسان
بنانا کیوں ضروری ہے؟
77) . ابن خلدون تدریس میں بحث و مناظرہ کے حق میں
کیوں تھے ؟
78) . مکتب سے کیا مراد ہے ؟
79) . رسم بسم اللہ سے کیا مراد ہے ؟
80) . ابن سینا کے علوم کے مدارج لکھیے۔ نا
81) مسلمانوں کی آمد کے وقت بر صغیر کے معاشرے
کی دو خصوصیات لکھیے۔
82) . درس نظامی میں کن دو مضامین کو نظر انداز کیا
گیا ؟
83) . ابن خلدون نے فطرت انسانی کے بارے میں کیا
کہا؟
84) . ابن سینا کی تصنیف کا نام تحریر کیجئے۔
85) . زرنوحی کے تصور نصاب کے دو نکات تحریر کیجئے۔
86) ایسٹ انڈیا کمپنی کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
87) ، ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت کیسے قائم ہوئی
؟
88) 1813.ء کے چارٹر ایکٹ کا پس منظر کیا تھا؟
89) . جنوبی ایشیا میں مسلمانوں کی تعلیمی تحریکات
کی فہرست بنائیں؟
90) . دار العلوم دیو بند کا نصاب غیر ضروری طور
پر بو جھل کیوں ہوا؟
91) . لارڈ میکالے نے 1813ء کے ایکٹ کی رو سے کیا
سفارش پیش کی ؟
92) . سارجنٹ رپورٹ سے کیا مراد ہے؟
93) . ایسٹ انڈیا کمپنی کا دور کیسا تھا؟
94) . بر صغیر میں انگریزوں کے دور حکومت میں تعلیم
میں سیکولر پالیسی سے کیا مراد تھا؟
95) . شاہ ولی اللہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
96) . بر صغیر کے پنجاب کے نظام تعلیم کے متعلق
مسٹر آرنلڈ اپنی رپورٹ میں کیا لکھتے ہیں ؟
97) . رینگ ریزولیوشن کے اہم خدو خال کیا ہیں ؟
98) . سارجنٹ کے تحت ہائی سکولوں کی کون سی دو
اقسام تھیں ؟
99) . انگریزوں نے ہندوستان پر غلبہ پانے کے بعد
مسلمانوں سے کیسا سلوک کیا ؟
100)
.
ایسٹ انڈیا کمپنی کی تعلیمی پالیسی سے کیا نتائج اخذ ہوتے ہیں؟ کسی دوکا ذکر کریں۔
101)
.
ہندوستان میں انگریزی حکومت نے تعلیم پر اپنی گرفت کیسے مضبوط کی ؟
102)
بر
صغیر میں مسلمانوں اور انگریزوں کے نظام تعلیم میں استاد کو کیا مقام حاصل تھا ؟
103)
.
برطانوی دور میں مسلمان انگریزی نظام تعلیم اپنانے سے کیوں گریزاں تھے ؟
104)
1844ء
میں لارڈ ہر ڈنگ نے کیا اعلان کیا ؟
105)
.
ہندوستان میں انگریزوں کے دور حکومت میں نصاب تعلیم کیا تھا؟
106)
.
عیسائی مبلغ ولیم آدم نے بر صغیر کے صوبہ بنگال اور بہار کی تعلیمی حالت کے بارے میں
کیا رپورٹ تیار کی ؟
107)
.
ووڈ سینچ 1854ء کے تحت کون کون سی ہو یونیورسٹیاں قائم کی گئیں ؟
108)
.
بر صغیر میں برطانوی دور حکومت میں اہل ہند کو ان کے تمدن سے کیسے دور کیا گیا ؟
109)
.
کون سے اسباب تحریک دیو بند کے شروع کرنے کے محرک تھے ؟
110)
.
ہندوستان کا پہلا گورنمنٹ کالج کون سا تھا؟
111)
بر
صغیر میں برطانوی نظام تعلیم میں انگریزی کی کیا اہمیت تھی ؟
112)
دینی
میدان میں تحریک علی گڑھ کی خدمات بیان کریں۔
113)
.
بر صغیر میں برطانوی نظام تعلیم میں معاشیات کو کیا اہمیت حاصل تھی ؟
114)
.
تحریک دیو بند کی تصنیفی خدمات پر روشنی ڈالیں۔
115)
بر
صغیر کو کون سا صوبہ تعلیمی لحاظ سے بہت پسماندہ تھا؟
116)
.
کیا دار العلوم بند میں عملی فنون کی تعلیم بھی دی جاتی تھی؟
117)
.
تحریک دیو بند کیوں بدلتے حالات کے تقاضوں کا ساتھ نہ دے سکی؟
118)
.
تحریک علی گڑھ میں علی انسٹی ٹیوٹ گزٹ کا کردار بیان کریں۔
119)
.
پنجاب کی تعلیم کے متعلق مسٹر آرنلڈ نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا ہے ؟
120)
بینگ
ریزولیوشن کی دو سفارشات تحریر کیجئے۔
121)
تحریک
علی گڑھ کے دو نمایاں اثرات لکھیے۔
122)
علامہ
اقبال نے بر صغیر کے مسلمانوں کے لئے آزاد ریاست کے بارے میں کیا فرمایا تھا ؟
123)
قومی
تعلیمی پالیسیوں پر تین سطریں لکھیں۔
124)
.
پہلی تعلیمی کانفرنس میں وزیر تعلیم فضل الرحمن نے صوبائی عصبیت کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کیا فرمایا؟
125)
قومی
تعلیمی پالیسی 1949ء میں مساجد سکول کی پالیسی کیا تھی؟
126)
پہلی
تعلیمی کانفرنس میں جمہوریت اور شہریت کی تربیت کے سلسلے میں وزیر تعلیم فضل الرحمن نے کیا فرمایا؟
127)
قومی
تعلیمی پالیسی 1972-20ء سے کیا مراد ہے ؟
128)
یونیورسٹی
گرانٹس کمیشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
129)
قومی
تعلیمی پالیسی 1992ء سے کیا مراد ہے؟
130)
ایسٹ
انڈیا کمپنی اور برطانوی دور حکومت کے تعلیمی نقطہ نظر میں کوئی فرق تھا؟.
131)
سارجنٹ
سکیم کے تحت ہائی سکولوں میں داخلے کا طریقہ کار کیا تھا؟.
132)
تحریک
دیو بند میں جذبہ حریت کو کیا مقام حاصل تھا ؟
133)
.
لارڈ میکالے نے اپنی یاداشت میں کسی بات پر زور دیا؟
134)
پاکستان
کو ورثہ میں ملنے والا نظام کیسا تھا؟.
135)
مولانا
نانوتوی کون تھے ؟ دار العلوم بند میں قیام کا کردار کیا تھا؟
136)
1813ء
کا چار ٹرایکٹ ہندوستان میں انگریزی نظام تعلیم کے لئے سنگ بنیاد کی حیثیت رکھتاہے۔
مختصر ا بیان کریں۔
137)
.
سارجنٹ رپورٹ میں عملی تعلیم کو کیا اہمیت دی گئی ؟
138)
بر
صغیر میں برطانوی نظام تعلیم با کردار، با عمل اور تربیت یافتہ افراد پیدا کرنے میں
کیوں ناکام
139)
کیا
1813ء کے ایکٹ کے باعث مشتری تعلیمی اداروں کو غیر معمولی فروغ ملا ؟.
140)
تحریک
دیو بند میں تعمیر کردار کو کیا اہمیت حاصل تھی ؟.
141)
تحریک
دیو بند کیوں مغربی علوم کی یلغار کو روکنے میں ناکام رہی؟
142)
تحریک
علی گڑھ کا پس منظر مختصر ابیان کریں۔.
143)
تحریک
دیو بند سے متاثر ہو کر کون کون سے ادارے معرض وجود میں آئے؟
144)
1857ء
کی جنگ آزادی کے بعد مسلمانوں کی حالت زار بیان کریں۔
145)
سرسید
احمد خان انگریزوں کے ساتھ مصلحت میں کس حد تک کامیاب رہے ؟
146)
سائنٹفک
سوسائٹی سے کیا مراد ہے؟
147)
.
تحریک دیو بند کے دو اہم اسباب تحریری کیجئے۔
148)
.
تحریک علی گڑھ کے زیر اثر کوئی دو تنظیموں کے نام لکھیے۔
149)
.
تعلیمی پالیسی 1998-2010 کے مطابق تعلیم کے دو مقاصد بیان کریں
150)
.
پہلی تعلیمی کا نفرنس میں شہریت کی تعلیم کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
151)
قومی
تعلیمی پالیسی 1970ء میں قومی زبان کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا ؟
152)
قومی
تعلیمی پالیسی 1992ء میں فروغ تعلیم کے لئے کیا پرو گرام بنایا گیا؟
153)
قومی
تعلیمی پالیسی 1972-80ء میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے بارے میں کیا پالیسی
اپنائی گئی؟
154)
قومی
تعلیمی پالیسی 1998-2010 ء میں ایلیمنٹری سکولوں، سکول مساجد اور غر رسمی سکولوں کے لئے کیا پالیسی اپنائی گئی
؟
155)
.
برطانوی دور حکومت میں تعلیم یافتہ مسلمان اپنی ثقافت سے کیوں دور ہوئے؟
156)
قوی
تعلیمی پالیسی 1970ء میں اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لئے کیا پالیسی اختیار کی
گئی ؟
157)
.
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں محلہ سکول کی پالیسی کیا تھی ؟
158)
قومی
تعلیمی پالیسی 1970ء میں سائنس کالج اور سائنس سکول کے بارے میں کیا پالیسی اپنائی گئی ؟
159)
.
بانی پاکستان قائد اعظم نے 11 اکتوبر 1947ء کو پاکستان میں اسلامی نظام تعلیم رائج
کرنے کے لئے کن خیالات
کا اظہار کیا ؟
160)
پہلی
تعلیمی کا نفرنس میں انگریزی زبان کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا ؟
161)
قومی
تعلیمی پالیسی 1992ء میں پرائمری تعلیم کے بارے میں کیا پالیسی اپنائی گئی ؟
162)
قومی
تعلیمی پالیسی 1979ء میں خصوصی بچوں کی تعلیم کے بارے میں کیا پالیسی اپنائی گئی ؟
163)
قومی
تعلیمی پالیسی 1972-80ء میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
164)
.
1947 ء کی تعلیمی کا نفرنس میں شہریت کے لئے کیا سفارش کی گئی ؟
165)
1970ء
کی تعلیمی پالیسی میں علم تعلیم کے بارے میں لکھیے۔
166)
.
نظریہ پاکستان کا تعلیمی مفہوم بیان کیجئے۔
167)
.
تعلیمی پالیسی 1970ء میں کارخانہ داروں کو کیا ہدایت کی گئی ؟
168)
پاکستان
میں ترک مدرسہ کی شرح کیا ہے ؟
169)
.
نظم و ضبط کی اہمیت بیان کریں۔
170)
.
مفلس سے کیا مراد ہے؟.
171)
تعلیمی
اداروں میں نظم وضبط سے کیا مراد ہے ؟
172)
معیاری
تعلیم کے ہند و سدی یا عددی پہلو سے کیا مراد ہے ؟
173)
پاکستان
میں 1981ء کی مردم شماری کے مطابق خواندگی سے کیا مراد ہے؟
174)
بد
نظمی کی کوئی مثال پیش کریں۔
175)
خواندگی
کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
176)
لڑکیوں
کے لئے غیر موزوں نصاب سے کیا مراد ہے ؟
177)
2020
ء تک پاکستان کی آبادی کتنی ہو جائے گی ؟
178)
اقوام
متحدہ کے چارٹر میں عورتوں کے حقوق کے بارے میں کیا لکھا ہے ؟
179)
انفرادی
اختلافات اور عدم مطابقت کیسے معیار تعلیم کو متاثر کرتے ہیں؟
180)
طلبہ
کی کونسی سر گرمیاں تعلیمی اداروں میں نظم و نسق کے فقدان کی نشاندہی کرتی ہے۔ چار کا تذکرہ کریں۔
181)
کسی
ملک کی ترقی اور معیار زندگی پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟
182)
کیا
یہ اصول درست ہے کہ تعلیمی ترقی قومی ترقی کی ضمانت ہے؟
183)
نظم
وضبط کے فقدان نے تعلیمی اداروں میں کون سے مسائل پیدا کر دیے ؟
184)
مثالوں
سے ثابت کریں فلاح چیز اچھی ہے یا بری۔.
185)
تعلیمی
اداروں کی کمی اور دوری کا تعلیم نسواں کی کمی میں کیا کردار ہے؟
186)
ہم
کسی چیز کے اچھا یا برا ہونے کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟
187)
ملک
کے اقتصادی حالات معیار تعلیم کیسے متاثر کرتے ہیں ؟
188)
کیا
مخلوط تعلیم نے تعلیم نسواں کو متاثر کیا ہے ؟
189)
تارک
مدرسہ اور ترک مدرسہ میں کیا فرق ہے؟
190)
.
کسی بھی ملک یا معاشرے کے تعلیمی معیار کو کون سی صورتیں ہو سکتی ہیں؟
191)
240
13-2012ء میں پری پرائمری میں بچوں کے داخلہ اور خارجہ کی کیا صورت حال رہی؟
192)
سکولوں
کی حالت اور سہولتوں کا فقدان ترک مدرسہ کی وجوہات ہیں۔ مختصر ابیان کریں۔
193)
تعلیم
کے بارے میں امیر طبقے کار و یہ بیان کیجئے۔
194)
تعلیم
یافتہ افراد کی دو خدمات تحریر کیجئے۔
195)
تعلیمی
نظم و ضبط میں کمی کے دو اسباب لکھیں۔
196)
تعلیم
یافتہ افراد کے لئے دو موزوں پیشوں کے نام لکھیے۔
197)
.
تعلیمی سرمایہ کاری پر دو فقرات لکھیں۔
198)
صوبائی
سیکرٹری تعلیم کے فرائض بیان کریں
199)
چانسلر
پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟
200)
قومی
شعبه تدوین نصاب کے تین مقاصد بیان کریں۔
201)
ہائر
ایجو کیشن کمیشن (HEC)
کے فرائض بیان کریں۔
202)
صوبے
میں تعلیمی کا نفرنس اور سیمینار کیوں منعقد کیے جاتے ہیں؟
203)
نصاب
سازی میں صوبوں کا کیا کردار ہے؟
204)
درسی
کتب کو قومی مقاصد تعلیم کا آئینہ ہونا چاہیے۔ کیوں ؟
205)
صوبائی
محکمہ تعلیم کن خود مختار نیم خود مختار و نیم اداروں کی زیر نگرانی کرتا ہے ؟ ؟
206)
چارنظم
و ضبط کنٹرول کا عمل ہے۔ مختصر ابیان کریں۔
207)
پاکستان
میں ناخواندگی میں غربت کا کیا کردار ہے؟
208)
معیار
تعلیم کا تعین ہندسی اور صفاتی دونوں پہلوؤں سے کرنا کیوں ضروری ہے؟
209)
اکنامک
سروے آف پاکستان کے (2002-04ء) کے م، طابق پرائمری سطح پر خارجہ کی رپورٹ کیا ہے ؟
210)
1947ء
سے لے کر 2012-13ء تک پاکستان کی آبادی کی صورت حال بیان کریں۔
211)
سکول
جانے والی عمر کے بچے سکول کیوں نہیں جار ہے۔ وجوہات کیا ہیں ؟
212)
انسانی
تمدنی زندگی میں عورت کو کیوں مرکزی حیثیت حاصل ہے ؟
213)
وہ
کون سے حالات ہیں ؟ جن میں معاشری اور اس کے نظام کے خلاف بغاوت پر تیار ہو جاتے ہیں؟
214)
پاکستان
میں عورتوں کی تعلیمی صورت حال کیسی ہے؟
215)
تعلیمی
اداروں میں نظم وضبط کے مقرر شدہ اصولوں کی پابندی کس کی ذمہ داری ہے ؟
216)
کس قسم کے اساتذہ معیار تعلیم کی پستی کا
باعث بنتے ہیں؟
217)
پاکستان
میں ترک مدرسہ میں غربت کا کیا کردار ہے؟
218)
کیسا
معیار تعلیم قابل قبول نہیں ہوتا؟
219)
اولاد
میں نظم و ضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟
220)
کسی
قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟
221)
ترک
مدرسہ میں لوگوں کے تعلیم کے بارے میں لوگوں کو عمومی رویے کا کیا کردار ہے؟
222)
لوگوں
کی ذاتی مجبوریوں اور مسائل کا ترک مدرسہ میں کیا کردار ہے؟
223)
تعلیمی
اداروں میں طبعی سہولیات کی موجودہ صورت حال بیان کیجئے۔
224)
متوسط
طبقے کی دو خصوصیات لکھیں۔
225)
پاکستان
میں ترک و مدرسہ کی صورتحال کی دو اہم وجوہات لکھیں۔
226)
دیہی
تعلیمی ترقی کا مفہوم بیان کیجئے۔
227)
تعلیمی
انتظام و انصرام پر مختصر نوٹ لکھیں۔
228)
ایگزیکٹو
ڈسٹرکٹ آفیسر (خواندگی) سے کیا مراد ہے؟
229)
نصاب
سازی کی اہمیت بیان کریں۔
230)
صوبوں
میں محکمہ تعلیم کے مختلف شعبے کون سے ہیں؟
231)
نصاب
کی تدوین کیسے کی جاتی ہے ؟
232)
ایگزیکٹو
ڈسٹرکٹ آفیسر کی مدد کے لئے کون سے آفیسر ز ہوتے ہیں؟
233)
صوبائی
حکومت کا سر براہ کون ہے ؟
234)
قومی
تعلیمی پالیسی کے حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم کی کیا ذمہ داری ہے ؟
235)
نصاب
سازی کرتے وقت دوسرے ممالک کے نصاب کا جائزہ کیوں لیا جاتا ہے ؟
236)
نصاب
کے نفاذ کے پہلے مرحلے سے کیا مراد ہے ؟
237)
یونیورسٹیوں
میں کون کون سی تعلیم دی جاتی ہے ؟
238)
صوبائی
محکمہ تعلیم میں سیکرٹری تعلیم کی کون کون سے افسر معاونت کرتے ہیں؟
239)
صوبے
میں تعلیمی بجٹ اور تعلیمی منصوبے تیار کرنا کس کا کام ہے؟
240)
ڈسٹرکٹ
ایجو کیشن آفیسر کیا فرائض سر انجام دیتے ہیں ؟
241)
2001ء
میں تعلیمی انتظامی امور میں کیا تبدیلیاں لائی گئیں ؟
242)
وفاقی
اور صوبائی سطح پر کون سے ادارے کتا بیں تیار کرتے ہیں؟
243)
ٹیکسٹ
بک بورڈ سے کیا مراد ہے؟
244)
ایلیمنٹری
کا آف ایجو کیش سے کیا مراد ہے؟
245)
اساتذہ
کے تعلیمی کورسز کون کون سے ہیں؟
246)
دیہی
تعلیمی ترقی سے کیا مراد ہے ؟
247)
ضلعی
سطح کی تعلیمی انتظامیہ کے دو آفیسر ز کے نام لکھیے۔
248)
ہائر
ایجو کیشن کے دو فرائض تحریر کیجئے۔
249)
فنی
بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔
250)
.
چئیر مین بورڈ کے معاون دوافسران کے نام لکھیے۔
251)
نصاب
کے نفاذ کے دوسرے مرحلے سے کیا مراد ہے ؟
252)
نصاب
سازی کا اختیار کس کے پاس ہے؟
253)
صوبائی
محکمہ تعلیم کے تین اہم اختیارات بیان کریں۔
254)
تعلیمی
وضائف کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم اور صوبائی محکمہ تعلیم کے فرائض بیان کریں۔
255)
دوسرے
مرحلے میں کون سے امور طے پاتے ہیں ؟
256)
وائس
چانسلر کے فرائض بیان کریں۔
257)
پہلے
مرحلے میں کون سے امور طے پاتے ہیں ؟
258)
ملک
میں تعلیم کے فروغ کی یکساں معیار تعلیم قائم رکھنے کے لئے صوبائی سطح پر کون سے ادارے ہیں ؟
259)
پراونشل
انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر ایجو کیشن سے کیا مراد ہے؟
260)
ہمارے
ملک میں امتحانات کا کیا نظام ہے ؟
261)
دیہی
تعلیمی ترقی کے لئے دو تجاویز دیجئے
262)
یونیورسٹیوں
کے دو وضائف بیان کیجئے۔
263)
صوبائی
بیور و زند وین نصاب کی روزمہ داریاں تحریر کیجئے۔
264)
سکولوں
میں سال کے دوران لیے جانے والے امتحانات گنوائیے۔
265)
ایلیمینٹری
کالجوں کے دو تعلیمی پروگراموں کی نشان دہی کیجئے۔
انتہائی اہم
تفصیلی سوالات
سوال نمبر 1 : امام غزالی کے مطابق مقاصد تعلیم بیان کریں؟
سوال نمبر 2: تحریک دیو بند کی خصوصیات کی وضاحت کریں ؟
سوال نمبر 3: قومی تعلیمی پالیسی 1998ء-2010ء کی سفارشات بیان
کریں؟
سوال نمبر 4: تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط میں کمی کے اسباب
بیان کریں؟
سوال نمبر 5: سٹاف ڈویلپمنت کیا ہے ؟ اس کی اہمیت بیان کریں؟
سوال نمبر ) : علامہ زرنوجی اور امام غزالی کے تعلیمی
تصورات بیان کریں؟
سوال نمبر 7 ؛ پاکستان میں بنے والی تعلیمی پالیسیوں میں دیے
گئے یکساں عمومی مقاصد کا خلاصہ پیش کریں ؟
سوال نمبر 8: پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات بیان کریں ؟
سوال نمبر 9 : صوبائی محکمہ تعلیم کے فرائض اور اختیارات بیان
کریں؟
سوال نمبر 10 : بر صغیر میں مسلمانوں کے دور میں اعلیٰ اور
ثانوی درجات میں رائج متد ریسی طریقوں کی وضاحت کریں ؟
سوال نمبر 11 : برطانوی نظام تعلیم کی خصوصیات بیان کریں؟
سوال نمبر 12 : وفاقی شعبہ تدوین نصاب کے وظائف تفصیل سے بیان
کریں؟
سوال نمبر 13: تحریک علی گڑھ کی تعلیمی خدمات بیان کریں؟
سوال نمبر 14 : مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں (الف) کا لجز برائے
ایلیمنٹری ایجو کیشن (ب) تعلیم نسواں میں کمی کی وجوہات
سوال نمبر 15 : ندوی تحریک کی خصوصیات تفصیل سے بیان کریں؟
سوال
نمبر 16 : پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے پرائیویٹ تنظیموں
کے کردار پر روشنی ڈالیں؟
سوال نمبر 1979:17ء کی قومی تعلیمی پالیسی میں اٹھائے گئے
تعلیمی اقدامات بیان کریں؟
سوال نمبر 18 : برطانوی ہند میں " لارڈ میکالے کی یاداشت
" کی اہمیت بیان کریں؟
سوال نمبر 19 : مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں؟ (الف) یونیورسٹیوں
کی (ب) فنی تعلیمی بورڈ
اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Keep
Visiting our Channel Learn With SN
Note:
Ø This guess paper consists of the most important questions
from exam's point of view.
Ø This does not mean that the entire paper will come from it.
Ø These guess papers can help you pass the exam if you didn't
prepare well.
Ø Prepare the complete syllabus along with it if you wish to
secure high marks.
0 Comments