دہم جنرل سائینس مختصر سوالات |
|
انرجی کی تعریف کریں نیز اس کا ایس آئی یونٹ کیا ہے ؟ |
|
ورک سے کیا مراد ہے ؟ |
جول کی تعریف کریں۔ |
کائی نیٹک انرجی کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیں۔ |
پوٹینشل انرجی کی تعریف لکھیں اور ایک مثال دیں۔ |
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی سے کیا مراد ہے ؟ |
کیمیکل انرجی سے کیا مراد ہے ؟ |
حرارتی توانائی کی تعریف لکھیں۔ اور مثالیں دیجیے۔ |
الیکٹریکل انرجی سے کیا مراد ہے ؟ اس کیا ہمیت بیان کریں۔ |
نیو کلیئر قشن کے کہتے ہیں ؟ |
نیو کلیئر فیوژن کے کہتے ہیں ؟ |
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی اور گریوی ٹیشنل پوٹینشل انرجی میں
فرق کریں۔ |
نیو کلیئر انرجی کی تعریف کریں۔ |
الیکٹریکل انرجی اور نیو کلیئر انرجی میں فرق بیان کریں۔ |
نیو کلیئر فشن اور نیو کلیئر فیوژن میں فرق لکھیں۔ |
ہائڈرو الیکٹرک پاور کسے کہتے ہیں ؟ |
ریڈیو ویوز کو کیر میٹرویوز کیوں کہا جاتا ہے ؟ |
ہو ورنگ سیٹلائٹس کے کہتے ہیں؟ نیز جیو سٹیشنری مدار سے کیا
مراد ہے؟ |
کیبل ٹی وی سے کیا مراد ہے ؟؟ |
کمپیوٹر سے کیا مراد ہے؟ |
و ہارڈ ویئر کے کہتے ہیں؟ |
پروگرام سے کیا مراد ہے ؟ ارڈ ڈسک اور فلاپی ڈسک میں فرق واضح
کیجیے۔ |
انفار میشن سٹوریج ڈیوائسز سے کیا مراد ہے ؟ |
چار انفار میشن سٹوریج ڈیوائسز کے نام تحریر کریں۔ |
فلاپی ڈسک کیا ہوتی ہے؟ |
آؤٹ پٹ آلات سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیجیے۔ |
کمپیوٹر کا دماغ کے کہتے ہیں ؟ |
کمپیوٹر کے عارضی میموری یونٹس کون سے ہیں؟ |
ارتھمیٹک اینڈ لاجک یونٹ کیا ہوتا ہے ؟ |
سوفٹ ویئر کے کہتے ہیں؟ مثالیں دیجیے۔ |
کمپیوٹر کے اہم حصوں کے نام لکھیے۔ |
ان پٹ آلات سے کیا مراد ہے ؟ چند ان پٹ آلات کے نام بھی لکھیں |
ورڈ پروسینگ سے کیا مراد ہے؟ |
گرافکس سے کیا مراد ہے؟ |
ڈیٹا مینجمنٹ سے کیا مراد ہے؟ |
کمپیوٹر کے حوالے سے ماؤس کیا ہے ؟ |
کمپیوٹر کے دو استعمالات تحریر کریں۔ |
پرنٹر کی مختلف اقسام کے نام تحریر کریں۔ |
ہارڈویئر اور سافٹ ویئر میں کیا فرق ہے ؟ |
ان پٹ آلات کا کیا کام ہوتا ہے ؟ |
CPU سے کیا مراد ہے؟ |
ہارڈ ڈسک اور فلاپی ڈسک میں فرق واضح کیجیے۔ |
کوئی سے دو کمپیوٹر پروگرامر کے نام لکھیے۔ |
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟ |
ٹیلی کمیونیکیشن سے کیا مراد ہے؟ |
فیکس مشین کسی کام آتی ہے ؟ |
کمیونیکیشن اور کمیونیکیشن سسٹم کیا ہے ؟ |
کمیونیکیشن کے تین بنیادی اجزا کے نام تحریر کریں |
تھرمل پاور اور جیو تھرمل پاور میں کیا فرق ہے ؟ |
بائیو ماس کی تعریف کریں۔ |
سولر انرجی اور سولر پاور میں کیا فرق ہے ؟ |
بائیو ماس سے بائیو گیس کیسے حاصل کی جاتی ہے ؟ |
ٹائڈل پاور کس اصول پر پیدا کی جاتی ہے ؟ |
روشنی کی انرجی کیا ہے ؟ |
ونڈ پاور کسے کہتے ہیں |
سوار میٹر سے کس طرح انرجی حاصل ہوتی ہے ؟ |
سولر پینلز سے کیا مراد ہے؟ |
ٹائڈل پاور کے کہتے ہیں ؟ |
جیو تھرمل پاور سے کیا مراد ہے ؟ جیو تھر مل انرجی کیسے پیدا
کی جاتی ہے ؟ |
بائیو گیس کے کہتے ہیں ؟ |
پاور کا ایس آئی یونٹ کیا ہے ؟ |
Btu سے کیا مراد ہے ؟ |
سولر پاور اور ونڈ پاور میں کیا فرق ہے |
روشنی کی انرجی کیا ہے ؟ |
کیا ٹائڈل انرجی کو الیکٹر یٹی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا
جا سکتا ہے ؟ |
تھرمل پاور کے کہتے ہیں ؟ |
سالڈ ویسٹ سے کیا مراد ہے ؟ |
ونڈ پاور کیا ہے ؟ |
روایتی اور جدید و نڈ مل کا استعمال لکھیں۔ |
سالڈ ویسٹ سے کسی طرح انرجی پیدا کی جاسکتی ہے ؟ |
الیکٹرک کرنٹ کا ایس آئی یونٹ کیا ہے ؟ نیز اس کی تعریف کریں۔ |
کنوینشل کرنٹ کے کہتے ہیں ؟ |
الیکٹرونز کی رینڈم موشن سے کیا مراد ہے ؟ |
پوٹینشل ڈفرینیس کا ایس آئی یونٹ کیا ہے ؟ |
رزسٹنس کی وجہ کیا ہوتی ہے ؟ |
کپیسٹر کی ڈسچار جنگ سے کیا مراد ہے ؟ |
کسی سرکٹ کے اہم اجزا کے نام تحریر کریں۔ |
سرکٹ میں سوچ کیا ہوتا ہے ؟ |
کپیسٹر کے کہتے ہیں ؟ |
کمیونیکیشن کے تین بنیادی اجزا کے نام تحریر کریں۔ |
انٹر نیٹ کیا ہوتا ہے ؟ |
پروٹوکول سے کیا مراد ہے؟ |
ای میل کیا ہے ؟ |
وائس میل سے کیا مراد ہے؟ |
ٹیلی گرافی سے کیا مراد ہے؟ |
انٹر نیٹ کے دو فوائد بیان کریں۔ |
ای میل اور وائس میل کی تعریف کریں ؟ |
آپٹیکل فائبرز کیا ہوتے ہیں ؟ |
فائبر آپ الکس کا اصول کیا ہے ؟ |
آپٹیکل فائبرز کے تین فوائد تحریر کریں۔ |
کیا ٹیلی فون میں آپٹیکل فائبر ز کا استعمال کیا جاتا ہے ؟ |
جیو سٹیشنری مدار کے کہتے ہیں ؟ |
کمیونیکیشن سیٹلائٹ کے کوئی سے تین فوائد تحریر کریں۔ |
راڈار کس طرح کام کرتا ہے ؟ |
راڈار کے دو فوائد بیان کریں |
ڈائی الیکٹرک سے کیا مراد ہے؟ |
کپیسی ٹینس سے کیا مراد ہے ؟ اس کا SI یونٹ بھی لکھیں۔ |
ایک فیراڈ میں کتنے مائیکر وغیر اڈ ہوتے ہیں ؟ |
فکسڈ کپیسٹرز کے چند استعمالات بیان کریں۔ |
ویری اپیل کیپیسٹر یا گینگ کپیسٹر کس کام آتے ہیں ؟ |
ٹرانسفارمر کیا ہوتا ہے ؟ |
سٹیپ اپ ٹرانسفارمر کیا ہوتا ہے اور کیا کام کرتا ہے ؟ |
ٹیپ ڈاؤن ٹر اسفار مر کسے کہتے ہیں ؟ |
کپیسٹر کی اقسام کتنی ہیں ؟ ان میں سے تین کے نام لکھیں۔ |
سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹر اسفار مر میں فرق بیان کیجیے۔ |
کپیسٹرز کی دو اقسام کی تعریف کریں۔ |
کپیسٹر کے دو استعمالات لکھیے۔ |
رادارے دو نتواند بیان کریں۔ |
ایکس ریز کی تین خصوصیات تحریر کریں۔ |
الٹرا ساؤنڈ کے کہتے ہیں؟ |
الٹراساؤنڈ کے دو / تین فوائد تحریر کریں۔ |
ایم آر آئی سے کیا مراد ہے؟ |
ایم آر آئی ٹیکنیک کے دو فوائد یا استعمالات تحریر کریں۔ |
سی ٹی سکین کیا ہے ؟ |
سی ٹی سکین کے دو / تین فوائد تحریر کریں۔ |
انجیو گرافی کی تعریف لکھیے۔ |
انجیو گرافی اور ایم آر آئی کی وضاحت کیجیے۔ |
امریکہ نے اپنا پہلا سپیس سٹیشن کب خلا میں بھیجا؟ |
ہبل سپیس ٹیلی سکوپ کیا ہے ؟ |
ان دو امریکی خلا بازوں کے نام لکھیں جو سب سے پہلے چاند پر
اترے۔ |
آپ فکسڈ کپیسٹر ز کیسے بنائیں گے ؟ |
ڈائریکٹ کرنٹ سے کیا مراد ہے؟ |
آلٹرنیٹ کرنٹ سے کیا مراد ہے؟ |
ڈائریکٹ کرنٹ اور آلٹرنیٹینگ کرنٹ میں فرق واضح کیجیے۔ |
ایسی تین اشیاء کے نام لکھیں جن میں D |
ایسی تین اشیاء کے نام لکھیں جو A |
گھریلو سر کٹس میں مین سوچ کا کیا کردار ہے؟ |
ایک سرکٹ میں فیوز کا کیا کردار ہے ؟. |
گھر یلو سپلائی میں مین سوئچ سے کیا مراد ہے ؟. |
الیکٹریسٹی کے خطرات سے بچاؤ کے متعلق تین تدابیر تحریر کریں۔
|
الیکٹرک شاک کیا ہوتا ہے ؟ |
شارٹ سرکٹ سے کیا مراد ہے ؟ |
الیکٹریسٹی کے تین مخطرات کے نام تحریر کریں۔ |
فرسٹ ایڈ کا اہتمام کیا ہے ؟. |
الیکٹرونکس کی تعریف لکھیں۔ |
سیمی کنڈکٹر سے کیا مراد ہے ؟ |
مصنوعی سیٹلائٹس سے کیا فوائد حاصل کیے جاتے ہیں ؟ |
میٹر و لوجی سے کیا مراد ہے؟ |
کلائیا ٹولوجی کی تعریف کیجیے۔ |
مصنوعی سیٹلائٹ میٹو سٹیٹ سے کیا کام لیا جاتا ہے ؟ |
سپیس پرویز کے کیا مقاصد ہیں؟ |
روس نے سپیس سٹیشن میر کب خلا میں چھوڑا؟ |
مبل کیا ہے اور اسے کیسے خلا میں بھیجا گیا؟ |
سپیس سوٹ کیا ہوتا ہے؟ |
سپیس پر ویز کی اہمیت بیان کیجیے۔ |
سپار کو کس کے تعاون سے اور کب قائم ہوا؟ |
سپار کو کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟ |
پاکستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ مصنوعی سیٹلائٹ کب خلا میں
چھوڑا اور اس کا نام کیا تھا؟ |
پاکستان نے معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے پہلا زمینی سٹیشن کہاں
قائم کیا ؟ |
ناسا سے کیا مراد ہے؟ |
کینپ کہاں واقع ہے اور اسکی کل پیداواری صلاحیت کیا ہے؟ |
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت کیا ہے اور
اس میں کسی چیز کو بطور ایند حسن استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
ڈوپنگ کے کہتے ہیں ؟ |
این ٹائپ سیمی کنڈکٹر ز کس طرح بنتا ہے ؟ |
. این ٹائپ سیمی کنڈکٹرز میں کرنٹ کیوں چلتا ہے ؟ |
پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز کیا ہوتے ہیں ؟ |
پی ٹائپ جنگشن یا سیمی کنڈکٹر ڈائیوڈ کسے کہتے ہیں ؟ |
فارورڈ باکسڈ ڈائیوڈ کیا ہے ؟ سرکٹ ڈایا گرام بنائیے۔ |
ریورس بائسڈ ڈائیوڈ سے کیا مراد ہے ؟ |
ہول سے کیا مراد ہے ؟ |
الیکٹرو ٹکس کے دو استعمالات لکھیں۔ |
دو الیکٹرو میگنیٹک ویوز کے نام لکھیں۔ |
. پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پر امن مقاصد کے حصول کے لیے
کون سے ادارے قائم کیے ہیں؟ |
ایگری کلچر کے شعبے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے استعمال کے
دو فوائد بیان کریں۔ |
. میڈیسن کے شعبے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی دو خدمات تحریر کریں۔ |
. پاکستان نے پہلے ایٹمی دھما کے کب اور کہاں کیے ؟ |
PINSTECH کسی کا مخفف ہے اور
یہ ادارہ کب بنایا گیا؟ |
. پاکستان نیو کلیئر پاور کب بنا ؟ 20 جولائی 1969 کو چاند کی سطح
پر قدم رکھنے والے خلا بازوں کے نام |
بتائیں۔ |
. نیو کلیئر انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ اینڈ ایگری کلچر کے کیا مقاصد ہیں؟ |
. کنیپ سے کیا مراد ہے؟ |
پاکستان کے دوسرے نیو کلیئر پاور پلانٹ کا نام اور اس کی کل
پیداواری صلاحیت لکھیے۔ |
. پاکستان ویلڈنگ انسٹی ٹیوٹ کے کیا فرائض ہیں ؟ |
انشائيه سوالات
سوال نمبر 1 |
(الف) نیو کلئیر فیولز سے لاحق خطرات کی وضاحت کریں۔ |
سوال نمبر 2 |
(الف) ہائیڈرو الیکٹرک پاور اور نیو کلئیر پاور پر نوٹ لکھیں۔ |
(ب) سولر پاور اور نائڈل
پاور پر نوٹ |
(ب) ماحول کی ابتری سے کیا مراد ہے ؟ اس کو کم کرنے کے طریقے لکھیں۔
|
سوال نمبر 3 کائی نیک اور پوٹینشل انرجی کی تعریف کریں اور
مثالوں سے اضاحت کریں |
(ب) الیکٹرک کرنٹ کی تعریف کریں۔ کنوینشنل کرنٹ گیا ہوتی ہے وضاحت
کریں۔ |
سوال نمبر 4 |
ریڈیو ویوز کیا ہوتی ہے ؟ ریڈیو نشریات ہم تک کیسے پہنچتی
ہے۔ |
ایکس ریز اور سی ٹی سکین میں کیا فرق ہے؟ علاج کے لیے کون
سا طریقہ بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔ |
(ب) شوگر پروسیسنگ کے مراحل تفصیل سے بیان کریں |
(ب) انٹر نیٹ پر نوٹ لکھیں۔ قدیر جناح سائنس اکیڈمی ملیاں کلاں Al-Qatar |
سوال نمبر 5 |
سوال نمبر 6 |
پاکستان کے سپیس پروگرام پر نوٹ تحریر کریں۔ |
(ب) پاکستان کے نیوکلیئر پلانٹس کتنے ہیں ؟ ہر ایک پر نوٹ لکھیں۔ |
سوال نمبر 7 |
تھر مل پولیوشن کیا ہوتی ہیں، یہ کیسے پیدا ہوتی ہیں، اس کا
ماحول پر کیا اثر ہوتا ہے ؟ |
(ب) ڈی سی اور اے سی کرنٹ کا استعمال بیان کریں۔ |
سوال نمبر 8 |
گھر یلو الیکٹرک سپلائی پر نوٹ لکھیں اور سرکٹ وائرنگ کی اہمیت
بیان کریں۔ |
(ب) سینٹرل پروسیسنگ کے کام کی وضاحت کریں۔ |
سوال نمبر و |
لیدر انڈسٹری پر نوٹ لکھیں۔ |
(ب) آپٹیکل فائبر کی تعریف، اس کی بناوٹ ، اصول، اور کا کرنے کا طریقہ
بیان کریں۔ |
سوال نمبر 10 |
انرجی حاصل کرنے کے روایتی طریقوں کے نام لکھیں کسی دو کی
وضاحت کریں۔ |
(ب) ٹرانسفارمر کی ساخت اور اطلاق پر بحث کریں۔ |
سوال نمبر 11 |
ریڈو آکسو ٹوپس کیا ہوتے ہیں ان کے فوائد لکھیں۔ |
(ب) سیٹلائٹ ٹی وی کیا ہوتا ہے وضاحت کریں۔ |
سیمی کنڈکٹر کی کنڈ کٹیویٹی کسی طرح برھائی جاسکتی ہے، این
ٹائپ اور پی ٹائپ سیمی کنڈکٹر کی وضاحت کریں۔ |
(ب) آئی ایف کی تعریف کریں ، ٹیلکس اور فیکس مشین میں کیا فرق ہے۔ |
سوال نمبر |
13 اوہم کا قانون بیان کریں اور اس کی حسابی شکل لکھیں۔ |
(ب) ملٹی میٹر کیا ہوتا ہے اور یہ کس کام آتا ہے نیز اینا لوگ اور
ڈیجیٹل کنورٹرز میں کیا فرق ہے۔ |
سیمی کنڈکٹر ڈائیوڈ کیا ہوتے ہیں، ڈائیوڈ کو فارورڈ اور ریور
سنڈ بائیڈ کس طرح کیا جا سکتا |
(ب) ای ای جی اور ایم آر آئی میں کیا فرق ہے۔ انرجی کے باہمی تبادلوں
پر نوٹ لکھیں؟ |
سوال نمبر 14 |
سوال نمبر 15 ( |
لف) سپارکو کے قیام کے اغراض و مقاصد بیان کریں۔ |
(ب) پاکستان کا نیو کلئیر پروگرام مختصر بیان کریں۔ |
سوال نمبر 16 |
انٹرنیٹ سے کیا مراد ہے؟ ویب سائٹ اور پروٹوکول کی وضاحت کیجیے۔
جدید دور میں انٹر نیٹ کی افادیت بیان کریں۔ |
(ب) ای میل اور وائس میل سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں۔ ای میل کیسے
کی جاتی ہے ؟ اس کی افادیت بیان کیجیے |
0 Comments